جڑانوالہ میں گھر سے لاکھوں کی چوری، 3 رکنی گینگ گرفتار

 جڑانوالہ میں گھر سے لاکھوں  کی چوری، 3 رکنی گینگ گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے ایس ایچ او مظفر علی کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے شہری محمد نعیم کے گھر سے 21 لاکھ 70 ہزار روپے نقدی اور ساڑھے پانچ تولے سونا چوری کرنے والے 3 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں گینگ کا سرغنہ شہزاد اور اس کے ساتھی عمر دراز اور زین شامل ہیں۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے ایس ایچ او مظفر علی کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے شہری محمد نعیم کے گھر سے 21 لاکھ 70 ہزار روپے نقدی اور ساڑھے پانچ تولے سونا چوری کرنے والے 3 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں گینگ کا سرغنہ شہزاد اور اس کے ساتھی عمر دراز اور زین شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...