سمندری میں کالونی سے مبینہ طور پر دو، تین سال پرانی لاش برآمد
سمندری (نمائندہ دنیا) فیصل آباد روڈ پر واقع ایک کالونی سے لاش برآمد ہوئی ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش مبینہ طور پر دو، تین سال پرانی بتائی جا رہی ہے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments