شہری سے پرس چھین لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی کے قریب شہری سے پرس چھین لیا گیا۔
عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ سڑک کنارے جارہا تھا کہ ملزمو ں نے مبینہ طور پر اس سے پرس جھپٹ لیا، جس میں نقدی، موبائل فون، قیمتی دستاویزات اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments