خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...