گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چور نقدی اور موبائل فون لے اڑے

 گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چور  نقدی اور موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے گورو نانک پورہ میں شیراز نامی شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا،

جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان گھر میں داخل ہوگئے اور الماریوں سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...