آتش بازی کرنیوالے 4افراد گرفتار، سامان برآمد

آتش بازی کرنیوالے 4افراد  گرفتار، سامان برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرکے آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں حسیب، حبیب، اسامہ اور حسنین شامل ہیں۔ پولیس نے آتش بازی کا سامان قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...