ٹرک میں اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک میں اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق اوورلوڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچ رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments