ڈی گراؤنڈ میں شہری کی موٹر سائیکل چوری

 ڈی گراؤنڈ میں شہری  کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ڈی گراؤنڈ میں سیر و تفریح کے لیے آنے والے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔

سیف الرحمان نے موٹر سائیکل پارک کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا، اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...