اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار، ساتھی گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے فرید ہوٹل پر پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔
پولیس نے اس کے ساتھی امجد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments