تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی تیز رفتاری دیگر شہریوں کے لیے خطرے کا باعث بن رہی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments