ڈکیتی کی نیت سے چھپے 4مبینہ ڈاکو گرفتار

 ڈکیتی کی نیت سے چھپے  4مبینہ ڈاکو گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...