پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم سفیان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم سفیان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments