ٹرک سے بیٹریاں، تاریں اور ریڈی ایٹر سمیت قیمتی سامان چوری

 ٹرک سے بیٹریاں، تاریں اور ریڈی ایٹر سمیت قیمتی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ملزمان رات کی تاریکی میں ٹرک سے بیٹریاں، تاریں، ریڈی ایٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ میں ارشد علی نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کے وقت اس کے ٹرک سے مذکورہ سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...