سابقہ رنجش :خواتین سمیت اہلخانہ پر تشدد

 سابقہ رنجش :خواتین سمیت اہلخانہ پر تشدد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ویمن میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے رابعہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر اسے اہلخانہ سمیت قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔

ملزمان نے انہیں زمین سے بے دخل کرنے کی دھمکیاں بھی دیں اور خوف و ہراس پھیلایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...