مدثر بھٹی قتل کا مقدمہ، تفتیش شروع

مدثر بھٹی قتل کا مقدمہ، تفتیش شروع

شورکوٹ (نمائندہ دنیا ) شورکوٹ پولیس نے مدثر بھٹی کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ شورکوٹ سٹی میں مقدمہ نمبر 906/26 درج کرکے مقدمے میں دفعہ 302 ت پ شامل کی گئی ہے ۔ایف آئی آر کے مطابق مدثر بھٹی کو مبینہ طور پر تشدد کرکے قتل کرنے کے بعد لاش قبرستان غازی پیر میں پھینک دی گئی۔

شورکوٹ پولیس نے مدثر بھٹی کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ شورکوٹ سٹی میں مقدمہ نمبر 906/26 درج کرکے مقدمے میں دفعہ 302 ت پ شامل کی گئی ہے ۔ایف آئی آر کے مطابق مدثر بھٹی کو مبینہ طور پر تشدد کرکے قتل کرنے کے بعد لاش قبرستان غازی پیر میں پھینک دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...