تحصیلدار احمدپورسیال کے ریڈر کا تبادلہ
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ نے گزشتہ روز تحصیلدار احمدپورسیال کے ریڈر محمد آصف کا تبادلہ جھنگ کر دیا۔۔۔
جبکہ اسسٹنٹ کمشنر عامر نصیر کے دفتر میں تعینات ہیڈ کلرک کا تبادلہ جھنگ سے احمدپورسیال کر دیا گیا۔ دونوں اہلکاروں کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments