ڈپٹی کمشنرٹوبہ کی آ ج کھلی کچہری

ڈپٹی کمشنرٹوبہ کی آ ج کھلی کچہری

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کی زیرِ صدارت 11 ستمبر بروز جمعہ صبح 10 بجے ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری منعقد ہوگی۔

جس میں ڈی پی او اخلاق اﷲ تارڑ اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد خالد مسعود فروکہ بھی شرکت کریں گے ، اس موقع پر شہری اپنے مسائل، شکایات اور درخواستیں براہِ راست افسران کے سامنے پیش کر سکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...