عید الاضحی پر بہترین صفائی ،ورکرز کووزیراعلیٰ کی طرف سے چیک تقسیم

عید الاضحی پر بہترین صفائی ،ورکرز  کووزیراعلیٰ کی طرف سے چیک تقسیم

علی پور چٹھہ، وزیرآباد(تحصیل رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر)عید الاضحی پر بہترین صفائی انتظامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ستھرا پنجاب کے ورکرز میں چیک تقسیم کر دئیے گئے ۔

 ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدنان اشرف، سی او ٹاؤن کمیٹی گلریز افضل وڑائچ ، منیجر آپریشنز ایمپیریل گروپ عامر بشیر اور ایریا منیجر تحصیل علی پور چٹھہ زین افضال چٹھہ نے بہترین کارکردگی پر صفائی ورکرز کو وزیراعلیٰ کی جانب سے فی کس 10 ہزار کے چیک تقسیم کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...