رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ٹی چوک کے قریب طاہر نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ٹی چوک کے قریب طاہر نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...