زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں اور دیگر سامان چوری

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر  پمپ، موٹریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں بلال احمد نامی شہری میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...