گھر پر پڑھانے آئے معلم نے بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گھر پر پڑھانے آئے معلم نے  بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر پر پڑھانے آئے معلم نے کمسن بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں عبدالرحمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے آٹھ سالہ بیٹے کو گھر پر پڑھانے آئے معلم نے مبینہ طور پر اسے قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا۔ تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...