دوران ملازمت ملزم لاکھ روپے اور سامان لیکر فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے کر رفو چکر ہو گیا۔
تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں فخر عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ان کے پاس ملازمت کرتا تھا۔ جو دوران ملازمت حاصل کی گئی سوا دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم اور دیگر سامان لیکر موقع سے رفو چکر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments