گوجرہ:عیدگاہ گراؤنڈ سے نامعلوم 40 سالہ شخص کی لاش برآمد

گوجرہ:عیدگاہ گراؤنڈ سے نامعلوم  40 سالہ شخص کی لاش برآمد

گوجرہ (نمائندہ دنیا )عیدگاہ گراؤنڈ سے نامعلوم 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ا

طلاع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ موقع پر پہنچ گئی اور  لاش تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال گوجرہ منتقل کردی۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ شناخت کے لیے مختلف علاقوں میں اعلانات کروائے جا رہے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق مرنے والا شخص مبینہ طور پر نشے کا عادی بتایا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...