بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments