نوشہرہ ورکاں :پیمانے میں کمی پر پٹرول پمپ سیل
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پیمانے میں کمی پر پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور پٹرولیم مصنوعات کے معیار، پیمائش اور مقررہ نرخوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران وائٹل فلنگ سٹیشن بدورتہ کے پیمانے میں کمی پائی گئی جس پر اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments