اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریٹائرڈ
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران اور سٹاف کی جانب سے 40 سالہ سرکاری خدمات مکمل کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام رسول کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔
جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری تھے ڈی جی ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے غلام رسول کی چار دہائیوں پر محیط خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمت عوامی خدمت اور ادارے کی ترقی میں کردار ادا کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments