بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ سمن آباد پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم مبینہ طور پر گاڑی پر نمبر پلیٹ نصب کیے بغیر سڑک پر چلا کر قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments