پولیس نے مختلف علاقوں سے سات جواری گرفتار کرلیے

 پولیس نے مختلف علاقوں سے  سات جواری گرفتار کرلیے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سات جواریوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان مختلف طریقوں سے مبینہ طور پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے کہ پولیس نے چھاپے مار کر انہیں حراست میں لے لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، جوئے کی پرچیاں، تاش اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...