روڈ پر رکشے کھڑے کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے دو افراد گرفتار

 روڈ پر رکشے کھڑے کرکے ٹریفک  بلاک کرنے والے دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر رکشے کھڑے کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کی جانب سے سڑک پر رکشے کھڑے کرنے سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا تھا۔ پولیس نے دونوں افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...