ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

 ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

ٹریفک کی روانی متاثر کرنے اور حادثے کا خطرہ پیدا کرنے پر کارروائی کی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مین روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا اور اس کی لاپروائی کسی حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...