خریداری کے دوران شہری کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری

 خریداری کے دوران شہری کی جیب  سے نقدی اور موبائل فون چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں واقع انارکلی بازار میں خریداری کے لیے آنے والے شہری شمشاد کی جیب سے نامعلوم ملزمان نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے۔

واقعے کے مطابق شمشاد بازار میں خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران ملزمان نے اس کی جیب صاف کردی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ چوری کی دفعات کے تحت درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...