اسلحے کی نمائش، 2ملز موں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ نشاط اباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔
جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments