دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments