ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآ مد

 ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو واردات میں استعمال کیا گیا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو واردات میں استعمال کیا گیا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...