سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قتل کی دھمکیاں

سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں ثقلین نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔

 ملزمان نے مبینہ طور پر اسے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کر لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔  مقدمہ درج کر لیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...