گودام سے بھاری مالیت کا دھاگہ چوری کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام سے بھاری مالیت کا دھاگہ چوری کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ساجد علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کے گودام سے بھاری مالیت کا دھاگہ اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments