کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں نصیر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کم عمر بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔  مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...