نوسر باز کا خود کو روحانی شخصیت ظاہر کر کے شہری سے فراڈ

نوسر باز کا خود کو روحانی شخصیت ظاہر کر کے شہری سے فراڈ

نوسر باز کا خود کو روحانی شخصیت ظاہر کر کے شہری سے فراڈ ملزم نے نے تنویر کو باتوں میں الجھایا ،مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز نے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں تنویر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے اسے اپنی باتوں میں الجھا لیا اور اس دوران اس سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے سے زائد مالیت کی رقم ہتھیالی اور فراڈ کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...