معذور خاتون کو گھریلو رنجش پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

معذور خاتون کو گھریلو رنجش پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

نشاط آباد کے علاقے میں شاہد ہ کو ملزموں نے ڈنڈوں ،سوٹوں سے ماراپیٹا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھریلو رنجش کی بنا پر معذور خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں شاہدہ نامی خاتون نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسے قابو کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کر دیا۔ اس دوران اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...