لالہ موسیٰ: چادر رکشہ حادثے میں زخمی شخص ہسپتال میں جاں بحق

 لالہ موسیٰ: چادر رکشہ حادثے میں  زخمی شخص ہسپتال میں جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں چکوڑی بھیلووال کے رہائشی محمد اکرام، جو چار دن قبل کنجاہ ڈنگہ روڈ پر بگنہ اڈے کے قریب۔۔۔

 چادر رکشہ میں آجانے کے باعث زخمی ہوئے تھے، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے عزیز بھٹی ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود جان بچائی نہ جا سکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں