گجرات جمخانہ ، بیڈمنٹن کورٹ کا افتتاح
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نورالعین نے گجرات جمخانہ میں پیڈل ٹینس، بیڈمنٹن کورٹس، اوپن جم اور پینٹ بال گیم کا افتتاح کر دیا۔
تقریب میں سیکرٹری جمخانہ رخسار احمد میلو اور بورڈ آف گورنرز کے ممبران موجود تھے ۔