مرکزی مسلم لیگ کے یونین کونسلوں میں نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری

مرکزی مسلم لیگ کے یونین کونسلوں  میں نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام یومِ تاسیس کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی جس میں انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد یونین کونسلز کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریبِ حلف برداری بھی انجام پائی۔

تقریب میں راشد علی سندھو ضلعی نائب صدر گوجرانوالہ نے تمام نومنتخب عہدیدار وں سے حلف لیا اور انہیں جماعتی نظم و ضبط، عوامی خدمت اور پارٹی منشور کے مطابق فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں