سلیم راں تبدیل ، ساجد گوندل کو نائب تحصیلدار کا اضافی چارج مل گیا

سلیم راں تبدیل ، ساجد گوندل کو  نائب تحصیلدار کا اضافی چارج مل گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے محمد سلیم راں تحصیلدار سیالکوٹ کو تبدیل کر کے ساجد اقبال گوندل نائب تحصیلدار کو اضافی چارج دیتے ہوئے تحصیلدار سیالکوٹ کے عہد ے پر تعینات کردیا ۔

ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے محمد سلیم راں تحصیلدار سیالکوٹ کو تبدیل کر کے ساجد اقبال گوندل نائب تحصیلدار کو اضافی چارج دیتے ہوئے تحصیلدار سیالکوٹ کے عہد ے پر تعینات کردیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں