پابندی کے باوجود چورن کی تیاری اور فروخت کا سلسلہ جاری
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی غفلت کے باعث گوجرانوالہ ڈویژن میں پابندی کے باوجود چورن کی تیاری اور فروخت کا سلسلہ جاری ہے بچے مختلف امراض کا شکار ہونے لگے چورن میں موجود ٹار ٹارک ایسڈ معدے کا السر اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔تمام اضلاع میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی مگر کارکردگی مایوس کن رہی۔
اتھارٹی کی غفلت کے باعث گوجرانوالہ ڈویژن میں پابندی کے باوجود چورن کی تیاری اور فروخت کا سلسلہ جاری ہے بچے مختلف امراض کا شکار ہونے لگے چورن میں موجود ٹار ٹارک ایسڈ معدے کا السر اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔تمام اضلاع میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی مگر کارکردگی مایوس کن رہی۔