بس کی رکشہ کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق ،متعدد زخمی

بس کی رکشہ کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق ،متعدد زخمی

ڈسکہ (نمائندہ دنیا)تیزرفتار بس کی ٹکر سے آٹو رکشہ سڑک سے گہرائی میں جا گرا، ایک شخص جاں بحق متعددافراد زخمی ہوگئے ۔

 ڈسکہ پسرور روڈ پر مالومہے کے قریب تیز رفتارپنڈی ٹائم مسافر بس نے آٹو رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے رکشہ سڑک سے نیچے جاگرا تصادم سے مالومہے کارہائشی شاہد ڈھلو موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ خواتین سمیت متعدد افراد شدیدزخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں