محکمہ زراعت کی گندم کی بہتر فصل کیلئے میگا فار مرگیدرنگ

 محکمہ زراعت کی گندم کی بہتر فصل کیلئے میگا فار مرگیدرنگ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)محکمہ زراعت توسیع ضلع گوجر انوالہ کے زیر اہتما م گندم کی بہترفصل کیلئے نجی مارکی میں میگا فار مرگیدرنگ تقریب کا انعقاد ۔

مہمان خصوصی نواز چوہان ایم پی اے ،ڈائریکٹر زراعت گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر شکیل ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر جاوید اختر اورزمینداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ڈاکٹر جاوید اختر نے کہا زمیندارمحکمہ زراعت کے مشورں پر عمل کر کے پیداروار بڑھا ئیں ۔ڈاکٹرشکیل نے کہاگندم کی پیدار وار بڑھانے کیلئے معیاری کھادوں کا متناسب استعمال کریں۔ ،محکمہ کا عملہ جدید ٹیکنالوجی گاؤں گاؤں جا کر روشناس اور فارمرز ٹریننگ پروگرام کروا رہا ہے ۔نواز چوہان ایم پی اے نے کسانوں کی بہبود کیلئے محکمہ زراعت کی کاوشوں کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں