کل چیف کی آ ن لائن کھلی کچہری
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گیپکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب کل دن 11سے ایک بجے تک گیپکو ہیڈ کوارٹر زسے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے۔
گیپکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب کل دن 11سے ایک بجے تک گیپکو ہیڈ کوارٹر زسے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے ۔ فیس بک پر صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سن کر حل کے احکامات دینگے ۔