دوا لینے جانیوالی خاتون لاپتہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ہسپتال میں دوا لینے آنیوالی خاتون پراسرارطورپر لاپتہ ہو گئی۔ موضع بدوکے چیمہ کے رہائشی اعظم کی 23سالہ بیٹی نائلہ سمبڑیال میں نجی ہسپتال آئی اور ہوگئی۔
ہسپتال میں دوا لینے آنیوالی خاتون پراسرارطورپر لاپتہ ہو گئی۔ موضع بدوکے چیمہ کے رہائشی اعظم کی 23سالہ بیٹی نائلہ سمبڑیال میں نجی ہسپتال آئی اور ہوگئی ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔