لالہ موسیٰ :5جواری گرفتار
لالہ موسیٰ(نامہ نگار)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے 6,500 روپے اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ۔ کارروائی رانا عمر کے احکامات پر عمل میں لائی گئی۔