4منشیات فروش گرفتار

4منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )چار منشیات فروش گرفتار، دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد ۔

گزشتہ روز اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ نے ملزم اعجاز کے قبضہ سے 520 گرام چرس اور ملزم حبیب الرحمن سے 560 گرام چرس جبکہ سب انسپکٹر ذوالفقار علی تارڑ نے ملزم ممریز علی کے قبضہ سے 640 گرام چرس اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناہید احمد نے ملزم سجاد سے 540 گرام چرس برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں